محفوظ غذا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سائنسی اصولوں سے ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے کی کوئی اور چیز جو سڑنے سے محفوظ رہے، سربند پیک خوراک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سائنسی اصولوں سے ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے کی کوئی اور چیز جو سڑنے سے محفوظ رہے، سربند پیک خوراک۔